فلم ڈائریکٹر نے ایک نئی فلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کا نام ’شادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر‘ ہے
کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیابالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں ممبئی کی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔
اور انہوں نے فلم میکرز پر کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔ ممبئی عدالت نے مختصر سماعت کے بعد فلم کی ریلیز روکنے کا حکم دیا ہے اور فلم میکرز کو فلم کے نام اور مواد میں تبدیلی کا حکم دیا ہے۔ عدالت میں جج نے ریمارکس دیئے کہ فلم کے ٹائٹل اور ٹریلر سے ظاہر ہوتا ہے کہ کرن جوہر کی شخصیت اور نام کو ان کی اجازت کے بغیر استعمال کیا گیا ہے۔
جج کے مطابق کرن جوہر نے ایک طویل کیریئر کے بعد انڈسٹری میں اپنی ساکھ بنائی ہے اور نئی فلم سے کرن جوہر کا نام استعمال کرکے ان کی شناخت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اور اس سے مالی فوائد بھی سمیٹے جاسکتے ہیں۔بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898′ بھی چوری کی نکلیاس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گےپنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا، مختلف مقدمات میں بریپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت نے انہیں دو تھانوں میں درج مختلف مقدمات سے بری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیریان وائٹ کیس : بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیااسلام آباد : ٹیریان وائٹ کیس میں بانی بانی پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ کے مذہب کا احترام ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں مسلمان ہوجاؤں: گوری کی پرانی ویڈیو وائرلماضی میں بالی وڈ ڈائریکٹر کرن جوہر کے شو’ کافی ود کرن‘میں گوری خان نے بھی اپنی مذہب تبدیلی کے خیالات سے آگاہ کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئیامن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے حراست میں لیا گیا تھا، ملزم کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئیکراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ، فراڈ اور دھوکاد ہی کیس میں صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی عدالت
مزید پڑھ »
مائیکروسافٹ فون لنک میں اہم فیچر پر کام جاریایپلی کیشن کو استعمال کرتے ہوئے صارفین تصاویر سے تحریر کو کاپی کر سکیں گے
مزید پڑھ »