ایپلی کیشن کو استعمال کرتے ہوئے صارفین تصاویر سے تحریر کو کاپی کر سکیں گے
ہیٹ ویو: میٹرک کے امتحانات میں طلبا کی حالت غیر ہوگئی، متعدد بے ہوشپاکستان حماس کی حکومت کو تسلیم کرے، حافظ نعیم الرحمنخیبر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، عوام کا فیڈرز پر دھاواآج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہرعمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیارفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی؛ امریکا ڈھٹائی پر قائمپی ٹی آئی کی بلے کی واپسی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستاینڈرائیڈ اور آئی او ایس کو...
ذرائع کے مطابق یہ فیچر تصویر میں تحریر کی نشان دہی کرنے کے لیے آپٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن کا استعمال کرتا ہے۔ جس کے بعد صارف تحریر کو کاپی کر کے کسی بھی دوسری ایپ میں درج کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر ونڈوز پر فون لنک ایپ میں کارگر ہوگا لہٰذا اس کا انحصار کسی مخصوص قسم کے فون پر نہیں ہوتا۔ جب فون لنک ایپ کے فوٹو سیکشن سے تصاویر کو دیکھا جائے گا تو ’ٹیکسٹ‘ نامی ایک آئیکون نظر آئے گا۔ اس آئیکون کو کلک کرنے سے تصویر میں موجود تحریر واضح ہوجائے گی، بعد ازاں آپشن سامنے آئیں گے جس سے پوری تحریر کا انتخاب یا اس کو کاپی کیا جا سکے گا۔
او سی آر ایک ایسا فیچر ہے جو مائیکرو سافٹ کی موبائل آفس ایپ سمیت متعدد ایپ میں دستیاب ہوتا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے گزشتہ برس کے آخر میں اسنپنگ ٹول میں ٹیکسٹ ریکوگنیشن فنکشنیلٹی کی آزمائش شروع کی تھی اور بعد ازاں اس کو عوامی سطح پر جاری کر دیا گیا۔ اب فون لنک میں بھی ایسی ہی خصوصیات پیش کی جارہی ہیں۔کھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےشاہ رخ اور میں پیسے نہ ہونے پر ایک ہی سگریٹ بانٹ کر پیتے تھے، منوج باجپائیکیا سچی بات کرنے پر آپ وزیراعظم کو بھی بلائیں گے؟، فیصل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
مزید پڑھ »
ایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
مزید پڑھ »
بشکیک میں طلبا پر تشدد: کرغزستان میں پاکستانی سفیر کا اہم ویڈیو پیغام جاریبشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر کرغزستان میں تعینات سفیر نے اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جارییہ فیچر واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں آزمائش کے لیے پیش کیا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاریاس فیچر کا مقصد صارفین کو موصول ہونے والے پیغامات کے نفسیاتی بوجھ کو کم کرنا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو حال ہی میں آن لائن ہوئے ہوں گے
مزید پڑھ »