اس فیچر کا مقصد صارفین کو موصول ہونے والے پیغامات کے نفسیاتی بوجھ کو کم کرنا ہے، تحقیق
رائٹس کی فروخت؛ سابق آئی سی سی آفیشل معاونت کریں گےورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقیدسبھی کو بخت پر نازاں نہایت شادماں دیکھا۔۔۔ !کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیںداسو حملے میں جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین کیلیے 71 کروڑ سے زائد معاوضے کا اعلانپنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلانانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد...
اس فیچر کا بنیادی مقصد صارفین کو موصول ہونے پیغامات کے ذخیرے اور نفسیاتی بوجھ کو کم کرنا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ہر بار واٹس ایپ کھول کر نوٹیفکیشن صفر سے شروع کر سکیں گے۔واٹس ایپ بیٹا انفو کے شیئر کردہ اسکرین شاٹ میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نیا فیچر صارفین کو یہ اختیار دے گا کہ وہ اس آپشن کا انتخاب کریں تاکہ بغیر پڑھے پیغامات کی گنتی کو خودبخود ختم کیا جاسکے۔ اس کا مطلب ہے کہ صارفین جتنی بار واٹس ایپ کھولیں گے اتنی بار بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن صفر ہوجائیں گے۔خبروں اور حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جارییہ فیچر واٹس ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.11.12 میں آزمائش کے لیے پیش کیا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کر کے وائس کال کر سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو حال ہی میں آن لائن ہوئے ہوں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا انٹرنیٹ کے بغیر رسائی والا فیچر تیار کرنے کا اعلان: واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل صارفین کی آسانی کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکنپاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر لاگ ان پاس ورڈ کے بغیر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »