پاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر لاگ ان پاس ورڈ کے بغیر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
واٹس ایپ نے اکتوبر 2023 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے آئی فونز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔پاس کیز بنیادی طور پر ڈیجیٹل کیز ہیں جن کا استعمال آسان ہوگا جبکہ یہ زیادہ محفوظ ہوں گی کیونکہ یہ کسی ویب سرور پر اسٹور نہیں ہوتیں۔واٹس ایپ کا نیا فیچر جو فائل شیئرنگ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردے گامگر صارفین کے لیے اس کا تجربہ بالکل ایسا ہوگا جیسا انہیں پاس ورڈ آٹو فل استعمال کرنے پر ہوتا...
یہ فیچر ایسے علاقوں میں انتہائی کارآمد ثابت ہوگا جہاں سیلولر سروس خراب ہوتی ہے مگر انٹرنیٹ تک رسائی ممکن ہوتی ہے۔ فی الحال آئی فونز کے لیے ایس ایم ایس لاگ ان کوڈ کو ہی مرکزی حیثیت حاصل ہوگی، تو فون نمبر ہیک ہونے پر واٹس ایپ اکاؤنٹ سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا۔اس کے بعد آئی فونز میں واٹس ایپ میں یہ فیچر استعمال کرنے کے لیے سیٹنگز کو اوپن کریں۔اس کے بعد اسکرین پر نظر آنے والی ہدایات پر عمل کریں جس کے مطابق آپ آئی فون پاس کوڈ، فیس آئی ڈی یا ٹچ آئی ڈی کو پاس کی کے طور پر استعمال کر سکیں گے۔
عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلواٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیاجو صارفین اشتہارات کو بلاک کرنے کے لیے کسی تھرڈ پارٹی ایپ کااستعمال کرتے ہیں، ان کے لیے ایپ میں ویڈیوز دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے ، بڑی خوشخبرینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے سے شئیر کرسکیں گے۔اگر آپ...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
مزید پڑھ »