واٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
جس طرح واٹس ایپ کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ چیٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے، بالکل اسی طرح شئیر کی گئی فائلز بھی انکرپٹڈ ہوں گی۔ اگرچہ اینڈرائیڈ میں معیاری سسٹم کی اجازت بلو ٹوتھ کے ذریعے قریبی ڈیوائسز کو اسکین کرنے میں مدد کر سکتی ہے لیکن اس آپشن کو آف بھی کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارمیٹا کی جانب سے مارچ 2024 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کیا گیا تھا۔اب ایسا واٹس ایپ کے ویب ورژن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔جی ہاں واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس تبدیلی کے بعد ویب ورژن میں واٹس ایپ کا ڈیزائن نمایاں حد تک تبدیل ہو جائے گا یا یوں کہہ لیں کہ بالکل نیا محسوس...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمالپاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »