چولہے سے گیس لیک ہو رہی تھی اور مجھے پتا نہیں تھا ، اداکارہ
پیرس اولمپکس؛ پاکستانی دستہ فائنل!دانش اسکول کے طالبعلم کو بورڈ امتحانات میں ٹاپ کرنے پر وزیراعظم کی مبارک بادفواد چوہدری کو 2 ہفتوں کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیافغان مہاجرین؛ پاکستان پر بوجھ کو کم کرنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، وزیراعظمانتخابی عذرداری کیس؛ قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلبڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اداکارہ یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ وہ ڈرامے کے ایک سین کے لیے کچن میں شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ انہیں علم نہیں تھا کہ چولہے سے گیس لیک ہو رہی ہے۔ یمنیٰ کے مطابق انہوں نے جیسے ہی چولہا تیز کیا تو آگ بھڑک اٹھی اور ان کے ہاتھ پر لگی تاہم خوش قسمتی سے کوئی بڑی چوٹ نہیں لگی نہ حادثہ ہوا۔ یمنی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ آگ بھڑکنے کا سین ریکارڈ بھی ہوا ہے اور ہو سکتا ہے کہ ڈرامے میں وہ سین شامل بھی کرلیا جائے۔
یمنیٰ زیدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور ان کے فینز کی یمنیٰ کے محفوظ رہنے پر شکر ادا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔حکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دیجسٹس طارق کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرلاس دوران ڈکی کی ساس اپنے داماد اور بیٹی کو سمجھاتی رہیں
مزید پڑھ »
نانا پاٹیکر عادتاً جھوٹے اور خوفزدہ ہیں: تنوشری دتہماضی میں تنوشری دتہ نانا پاٹیکر پر 2008 میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
ہماری حج کی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو اللہ ہدایت دے: ندا یاسرہم نے حج کے دوران بھی ٹرول کرنے والوں کے لیے دعا کی: یاسر نواز
مزید پڑھ »
یمنیٰ اور وہاج کا سُپر ہٹ ڈرامہ 'تیرے بن' تُرک زبان میں ریلیز کیلئے تیارڈرامے کو 'سو ڈیپ' (So Deep) کے ٹائٹل کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا
مزید پڑھ »
انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »