انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شدید بارش کے باعث دلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون کی چھت گِر گئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس دوران عمارت کا ستون نیچے کھڑی گاڑیوں سے ٹکرایا اور ان گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا۔

دلی ایئر پورٹ پر ریسکیو آپریشن کے دوران زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق مجموعی طور پر چار گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ آٹھ افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ اس واقعے پر سوشل میڈیا کے ذریعے کئی صارفین نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ لوگوں نے اس طرف اشارہ کیا کہ اربوں روپے کی لاگت سے ایئرپورٹ کے اس حصے کی مرمت کی گئی تھی اور عام انتخابات سے ایک ماہ قبل مارچ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا افتتاح کیا تھا۔دوسری طرف سمت جیوال نامی صارف کا کہنا تھا کہ دلی ایئرپورٹ کے حادثے میں انسانی جان کا ضیاع ہوا لیکن کانگریس ’اس واقعے پر مودی کو ’قصوور ٹھہرانے میں مصروف ہے حالانکہ دلی ایئرپورٹ کا گرنے والا حصہ سنہ 2009 میں کانگریس کی حکومت نے تعمیر کیا تھا۔‘اس تحریر میں...

انھوں نے مزید بتایا کہ اس طرح کے واقعات کو دوبارہ ہونے سے روکنے کے لیے تفتیش جاری ہے اور ملک کے باقی اُن ایئرپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے جہاں نئے حصے بنا کر ان کی توسیع کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کو کروڑوں برس تک جمانے والے برفانی ادوار کی وجہ دریافتزمین کو کروڑوں برس تک جمانے والے برفانی ادوار کی وجہ دریافتماضی میں ایک بڑا خلائی بادل ابھرا جس نے زمین کو ڈھک لیا تھا جس کی وجہ سے سورج کی گرمی زمین تک نہیں پہنچ سکتی تھی،تحقیق
مزید پڑھ »

بمبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیابمبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیاانوج تھاپن کی والدہ نے اپنے بیٹے کی موت پر ایک کیس دائر کیا جس میں اداکار کا نام بھی شامل کیا تھا
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیسلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیقرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔
مزید پڑھ »

20 کروڑ مسلمانوں کی آبادی لیکن مودی کی ’سب سے بڑی کابینہ‘ میں کسی ایک کو بھی جگہ کیوں نہ مل سکی؟20 کروڑ مسلمانوں کی آبادی لیکن مودی کی ’سب سے بڑی کابینہ‘ میں کسی ایک کو بھی جگہ کیوں نہ مل سکی؟انڈیا میں سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی مسلم رکن اسمبلی نے بطور وزیر حلف نہیں اٹھایا۔
مزید پڑھ »

ہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہم اس انجری پر ہنس سکتے ہیں اور یہ کمال تھا، ہم نے ایک گروپ کی شکل میں افغانستان والا میچ دیکھا اور یہ کمال کا میچ تھا: مچل مارش
مزید پڑھ »

کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:36:28