کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ نئے چاول کے مقابلے میں پرانا چاول زیادہ خوشبودار اور ذائقہ دار ہوتا ہے تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ 10 سال پرانا چاول کھائیں گے اور کیا یہ انسانوں کے استعمال کے لیے محفوظ ہے؟

سال 2011 میں اس وقت کے تھائی وزیر اعظم ینگ لک شیناواترا نے ایک متنازع سکیم متعارف کروائی جس کے تحت کسانوں سے مارکیٹ ریٹ سے زیادہ پر 54 ٹن سے زائد چاول خریدے لیکن یہ سکیم ان کی مالیاتی ناکامی سمجھی جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں تھائی حکومت کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ اسے زیادہ قیمتوں پر آگے فروخت نہیں کر سکے اور یوں حکومت کے پاس چاول کا ایک بڑا ذخیرہ رہ گیا۔

تھائی لینڈ کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ چاول برآمد کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ اس کو منافع پر نہیں بیچ پائے۔سنہ 2014 میں کئی مہینوں تک جاری رہنے والے مظاہروں کے بعد فوجی بغاوت کے نتیجے میں وزیر اعظم ینگ لک شیناواترا کی حکومت الٹ دی گئی۔ تھائی وزارت تجارت نے وزارت صحت کے زیر انتظام ایک لیب میں ان چاول کا تجزیہ کیا اور اس کے نتائج میڈیا نمائندوں سے شیئر کیے۔لیبارٹری کے مطابق چاول میں موجود غذائیت اِس وقت مارکیٹ میں دستیاب چاولوں سے مختلف نہیں۔

ایف اے او کا کہنا تھا کہ اگر ادویات کا استعمال کرتے ہوئے تمام رہنما اصولوں پر عمل کیا جائے تو اس سے چاول پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے ایک رائس مل سے تعلق رکھنے والے پیروٹ وانگڈی کا کہنا تھا کہ پرانے چاول کی زیادہ کھپت نسبتاً غریب ممالک میں ہے۔مسٹر پھمتھم کا بھی کہنا ہے کہ افریقی ممالک میں تھائی چاول کی مانگ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہبجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہآائندہ مالی سال افراط زر کا اوسط ہدف 12 فیصد مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیبھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ذیابیطس کے مریض چاول اس طریقے سے کھائیںذیابیطس کے مریض چاول اس طریقے سے کھائیںہمارے گھروں میں اکثر رات کو بنائے گئے چاول بچ جاتے ہیں جنہیں فریج میں محفوظ کرلیا جاتا ہے تاکہ اگلے دن انہیں کھایا جاسکے، کیا آپ
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں کس منصوبے کیلئے کتنی رقم مختص کی؟خیبر پختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ 100 ارب روپے سرپلس ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:30:09