قرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔
سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جب کہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔
سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے دوران روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ منظوری سے پہلے امریکا اور سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے درمیان قرارداد کے مسودے پر 6 روز تک بات چیت ہوئی جس کے بعد امریکا نے قرارداد کو حتمی شکل دی۔قرارداد کو غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ مہم کو روکنے کے لیے پہلا قدم قرار دیتے ہیں: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم
قرارداد میں حماس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھی یہ قرارداد منظور کر لے اور دونوں فریق بغیر کسی تاخیر کے قرارداد پر عمل کریں۔دوسری جانب حماس نے غزہ جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی تجویز پر عملدرآمد کیلئے ثالثوں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں۔
یاد رہے کہ سلامتی کونسل نے مارچ میں بھی غزہ میں فوری جنگ بندی اور حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکاسلامتی کونسل ارکان کو معاہدے کی حمایت میں متحد ہو کر بات کرنی چاہیے، ترجمان امریکی مشن
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی غزہ میں فوری انسانی امداد کی اپیل، جنگ بندی تجاویز کی حمایتپوپ فرانسس نے اتوار کو غزہ میں فلسطینیوں تک فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی اور اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی تجاویز کو فوری طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔ اپنی اتوار کی دوپہر کی دعا کے دوران فرانسس نے اردن کا بھی شکریہ ادا کیا جو اس ہفتے فلسطینیوں کے لیے ایک بین الاقوامی انسانی امداد کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔انہوں نے...
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔
مزید پڑھ »