اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدی

Gaza خبریں

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدی
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔

تاہم اسرائیلی حکام نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگی مقاصد پورے ہونے، مغویوں کی رہائی اور حماس کی تباہی تک مستقل جنگ بندی کے لیے رضامند نہیں ہوں گے۔

دوسری طرف امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اگر حماس امریکی تجاویز پر رضامند ہوجائے تو اسرائیل بھی مان جائے گا۔ جان کربی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے تجویز کیے گئے معاہدے کے حوالے سےکہا کہ امریکا کی دی گئی تجاویز اسرائیلی تجاویز تھیں، حماس مان جائے تو اسرائیل بھی ہاں کہہ دے گا۔

خیال رہے کہ صدر بائیڈن کے تین مراحل پر مشتمل مجوزہ منصوبے کے پہلے مرحلے میں 6 ہفتے کی جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا غزہ سے انخلا، یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی، غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی واپسی، امداد کی فراہمی، دوسرے مرحلے میں مستقل جنگ بندی کی بات چیت اور تیسرے مرحلے میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے۔حماس کا کہنا ہےکہ وہ کسی بھی ایسی تجویز پر مثبت اور تعمیری انداز میں عمل درآمد کے لیے تیار ہے جس سے غزہ کی تعمیر نو ہوسکے اور بے گھر افراد کی اپنے گھروں میں واپسی ممکن ہوسکے۔اسرائیل حکومت سے کہتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا
مزید پڑھ »

اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کو منظور کر لیااسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کو منظور کر لیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

حماس کی تجاویز مسترد، اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، بمباری میں 5 بچے شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے غزہ جنگ بندی کی تجاویز منظور کر کے ثالثوں کو جنگ بندی کی منظوری سے آگاہ کر دیا، حماس نے مصری اور قطری ثالث کاروں کو جنگ بندی کی تجویز کے ساتھ...
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرارحماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقراراسرائیل نے جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کی تجاویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکیاسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکیغزہ میں جنگ کے بعد نئی حکومت کے قیام پر اسرائیل کی جنگی کابینہ کے درمیان اختلافات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:15:50