اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

دسمبر 2023 میں اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی

کراچی میں گرم ترین رات کا ریکارڈ ٹوٹ گیافضل الرحمٰن کو جعلی حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کرنا چاہیے، بیرسٹر سیفمینار پاکستان واقعہ؛ ٹک ٹاکر خاتون کیس سے پیچھے ہٹ گئی، ملزمان کو معاف کردیاکراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرارغلط جنس شناخت کرنے پر خاتون کو ہوائی جہاز سے اتار دیا گیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی...

اداکارہ نے کہا کہ ہر خاتون کے لیے پہلا حمل بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس دوران، وہ نفسیاتی طور پر کئی چیزوں کا سامنا کررہی ہوتی ہے، ایسے میں شوہر اور سُسرال والوں کی سپورٹ بہت اہم ہوتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ میری نومولود بیٹی کو ماں کے دودھ کی طلب تھی جبکہ میں شدید ڈپریشن میں تھی، جب میں نے اپنی بیٹی کو گود میں لیا تو میرے دل میں خیال آیا کہ میں اِسے نیچے گِرا دوں تاکہ یہ مر جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظسائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظکہاں لکھا ہے سائفر کی کاپی واپس کرنا تھی،کوئی جسٹیفائی کرسکتا ہے 342 کا بیان مکمل ہوتے ہی 77 صفحے کا فیصلہ آجائے،عدالت
مزید پڑھ »

سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواریسائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواریسائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا،دونوں کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، دونوں کی ایک بیٹی نوریح ہے
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشافبھارتی اداکار کا 3 افراد کو قتل کی ذمہ داری لینے پر15 لاکھ دینے کا انکشافقتل کرنے سے پہلے، رینوکا سوامی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

عدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے: عنزیلہ عباسیعدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے: عنزیلہ عباسیاداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عنزیلہ عباسی نے انڈسٹری کے نامور فنکاروں سے متعلق اپنی دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورون دھون نے بیٹی کی پہلی تصویر جاری کردیورون دھون نے بیٹی کی پہلی تصویر جاری کردیبیٹی کا باپ بننے سے بڑی خوشی کوئی نہیں، اداکار
مزید پڑھ »

نیب کا اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس، ملزمان کیخلاف تحقیقات شروعنیب کا اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس، ملزمان کیخلاف تحقیقات شروعصادق آباد کے بڑے گوداموں چینی کی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوا: ترجمان نیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:42