سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا،دونوں کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، دونوں کی ایک بیٹی نوریح ہے
__فوٹو: فائل
حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی سائرہ کو اپنے آپ سے الگ نہیں سمجھا، سائرہ کے والد بیمار ہیں اور بستر پر ہیں اور سائرہ اپنی پوری فیملی کو دیکھتی ہے یہ اس میں خاصیت ہے۔ بہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ روز تین چار گھنٹے سائرہ کے پاس رہتی ہے اور اس کا کریڈٹ مجھ سمیت میری اہلیہ سفینہ، صدف، شہروز اور سائرہ کو جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہروز سبزواری نے شہروز اور سائرہ کی طلاق کی وجہ بیان کردیشوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بیٹے شہروز اور سابقہ بہو سائرہ یوسف کے درمیان طلاق کی وجہ بیان کردی۔
مزید پڑھ »
بہروز سبزواری نے شہروز اور سائرہ کی طلاق کی وجہ بیان کردیکراچی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بیٹے شہروز اور سابقہ بہو سائرہ یوسف کے درمیان طلاق کی وجہ بیان کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اداکار بہروز سبزواری نے جاوید شیخ کے ساتھ بطور مہمان شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔انہوں نے بتایا کہ شہروز اور سائرہ کے درمیان ذرا سی بھی لڑائی...
مزید پڑھ »
شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشانشادی کی افواہوں کی تردید کر کر کے تھک چکی ہوں، ردھیما پنڈت
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا کیلئے معاہدہ تجویز کردیااسرائیل حکومت سے کہتا ہوں کہ ہر طرح کے دباؤ سے قطع نظر اس معاہدے کی حمایت کرے: امریکی صدر
مزید پڑھ »
مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈامیں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس مؤقف پر کھڑا ہوں، جو ہماری پگڑی اچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹبال بنادیں گے: فیصل واوڈا کا بیان
مزید پڑھ »
بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیامیں آج بھی سائرہ کو اپنی بیٹی سمجھتا ہوں اور وہ بھی ویسے ہی محبت کرتی ہے، اداکار
مزید پڑھ »