شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

پاکستان خبریں خبریں

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شادی کی افواہوں کی تردید کر کر کے تھک چکی ہوں، ردھیما پنڈت

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بابر کی ڈی ویلیئرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرلپی آئی اے حج پرواز کی ریاض ائرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگپولیس لائن سے اسپیشل انویسٹی گیشن افسر غزالہ کی گاڑی چوریکویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاقکراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمینیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 4-4 سے برابرکھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہکرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال...

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ صبح سے مجھے مبارک باد کے پیغامات آ رہے ہیں اور میں کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں کی تردید کر کر کے تھک چکی ہوں۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھ سے میڈیا اور صحافیوں نے جتنا زیادہ رابطہ اس دوران کیا پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ میں بتانا چاہتی ہوں کہ شبمن گل سے میری شادی کسی کی خواہش ہوسکتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ میں ذاتی طور پر شبمن گل کو جانتی تک نہیں۔

ردھیما پنڈت نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میں سنگل ہوں تاہم ہوسکتا ہے شبمن گل سے شادی کی جعلی خبروں کے بعد اب کوئی مجھے سے شادی کے لیے رابطہ نہ کرے۔شادی کے 12 دن بعد پتا چلا کہ بیوی مرد ہے؛ شوہرتھانے پہنچ گیاڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفرانگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20؛ نسیم شاہ نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے نوجوان اوپنر شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار کرن ویر مہرا سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟اداکارہ نے بھارتی سیاستدان سے گزشتہ برس 24 ستمبر کو شادی کی اور حال ہی میں راگھو کی آنکھوں کا آپریشن بھی ہوا
مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے پولو کھلاڑی اور کاروباری شخصیت شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانپہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:29:10