بہروز سبزواری نے شہروز اور سائرہ کی طلاق کی وجہ بیان کردی

پاکستان خبریں خبریں

بہروز سبزواری نے شہروز اور سائرہ کی طلاق کی وجہ بیان کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بیٹے شہروز اور سابقہ بہو سائرہ یوسف کے درمیان طلاق کی وجہ بیان کردی۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا

انہوں نے بتایا کہ شہروز اور سائرہ کے درمیان ذرا سی بھی لڑائی نہیں ہوئی نہ کسی نے ایک دوسرے کو کچھ غلط کہا بس دونوں کا ذہن نہیں ملا تھا۔بہروز سبزواری نے بتایا کہ سائرہ سے شادی سے قبل شہروز نے کہا تھا کہ پاپا مجھے 15 دن میں شادی کرنی ہے، دونوں ایک دوسرے کو 6 سال سے جانتے تھے ہم نے منع نہیں کیا اور شادی کی اجازت دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

صدف کنول سے ملنے کے بعد اسٹائل کرنا سیکھا: شہروز سبزواریصدف کنول سے ملنے کے بعد اسٹائل کرنا سیکھا: شہروز سبزواریاداکار شہروز سبزواری نے گزشتہ دنوں ایک ایوارڈ شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے اسٹائل ہیرو آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے شادی کے اگلے ہی روز آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے دی۔
مزید پڑھ »

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلبھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »

سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیسلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر و ہدایت کار اظفر علی کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیقبھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیقبھارتی میڈیا نے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:16:19