سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان خبریں خبریں

سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر و ہدایت کار اظفر علی کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

اداکارہ نے شو میں انکشاف کیا کہ طلاق کے بعد انہیں سابق شوہر اظفر کے ساتھ کام کرنے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ طلاق کے بعد اُنہیں سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر کس طرح کی باتیں سننے کو ملی تھیں۔سلمیٰ حسن کا کہنا تھا کہ مجھے کچھ بہت ہی عجیب و غریب تبصروں سے نشانہ بنایا گیا کچھ لوگوں نے اظفر علی کے ساتھ کام کرنے کے میرے فیصلے کو ’شریعت کے خلاف‘ قرار دیا۔

انہوں نے اس بات کی وضاحت میں کہا کہ جب آپ کی طلاق ہوتی ہے، آپ کے بچے ہوتے ہیں اور آپ کی نہیں بن رہی ہوتی تو آپ وزیٹیشن رائٹس کے لیے عدالت جاتے ہی ہو جہاں آپ ایک کمرے میں بیٹھتے ہو، اگر ایسا ہوسکتا ہے تو پھر ساتھ کام کیوں نہیں ہوسکتا؟۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسنطلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسنپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

اب تک کتنی موبائل سمز بلاک کی جاچکی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںاب تک کتنی موبائل سمز بلاک کی جاچکی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد : ٹیلی کام کمپنیوں کو نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، ایف بی آر نے بلاک کی جانے والی سمز کی تفصیلات بتادی۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

’برفی‘ میں کام کرنے کے بعد الیانا ڈی کروز کو فلموں کی آفرز ملنا کم کیوں ہوئیں؟’برفی‘ میں کام کرنے کے بعد الیانا ڈی کروز کو فلموں کی آفرز ملنا کم کیوں ہوئیں؟بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ فلم برفی میں کام کرنے کے بعد انھیں فلموں کی آفرز ملنا انتہائی کم ہوگئی تھیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی سے متعلق لب کشائیاداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا کہ انہوں نے شوہر یحیٰ صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:25:17