سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، شاہ محمود کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کہاں لکھا ہے سائفر کی کاپی واپس کرنا تھی،کوئی جسٹیفائی کرسکتا ہے 342 کا بیان مکمل ہوتے ہی 77 صفحے کا فیصلہ آجائے،عدالت

اسلام آباد کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کے لئے درخواست دائرزیرتربیت پولیس اہلکار کو انسٹرکٹر نے تھپڑ ماردیا، ویڈیو وائرلپاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیامخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹعمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیامجاہد کالونی توہین قرآن کیس؛ زخمی ہونے والا نذیر مسیح چل...

چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر پراسیکیوشن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ کیس کو ٹرائل کورٹ واپس بھیج دیں اس میں خامیاں ہیں۔ عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹر سے کہا کہ آپ محض یہ کہہ رہے ہیں تعلقات خراب ہو سکتے تھے ، کیا صرف اس پر کسی کو سزائے موت دے سکتے ہیں یا دس سال جیل میں رکھ سکتے ہیں کہ خراب ہو سکتے تھے، قانون کی منشا یہ نہیں ، بانی پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر سائفر کاپی اپنے پاس رکھی اس سے متعلق بتائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواستعدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سنانا تھا
مزید پڑھ »

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظعدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظعدالت سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر محفوظ شدہ فیصلہ 29 مئی کو سنائے گی
مزید پڑھ »

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظعدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظسیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی اپیلوں پر فیصلہ سنائیں گے: عدالتی عملہ
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث 14مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف...
مزید پڑھ »

ٹیریان وائٹ کیس : بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیاٹیریان وائٹ کیس : بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیااسلام آباد : ٹیریان وائٹ کیس میں بانی بانی پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:50:48