عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عدالت سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر محفوظ شدہ فیصلہ 29 مئی کو سنائے گی

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظپاک سوزوکی کمپنی کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی خواہش منداسلام آباد: پہلی بار ہاؤسنگ سوسائٹیز سے پلاٹس کی سیل و ٹرانسفر پر فیس ادائیگی سے متعلق سوالپیک شدہ جوسز پر 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہپارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہوں گےکراچی سے لوگ لاپتا: وزارت دفاع کو تمام خفیہ اداروں سے رپورٹ لانے کا حکمپونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں کی سماعت کی۔ جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ آپ اس کے بعد کیا توقع کرسکتے ہیں؟۔ جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض نے دلائل دیے۔سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے...
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث 14مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف...
مزید پڑھ »

خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،وکیل رضوان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ خاور مانیکا اپنی والدہ کو لے جا کر بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے عدت میں نکاح کرلیا،نکاح کے...
مزید پڑھ »

ہمارے خدشات ہیں شب برات پر بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا: مشال یوسفزئیہمارے خدشات ہیں شب برات پر بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا: مشال یوسفزئیہمیں پتا چلا شب برات پر بشریٰ بی بی کوافطار کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینر کے دو تین قطرے ملائے گئے: ترجمان بشریٰ بی بی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظقیدی کی مرضی کے خلاف اسکی پراپرٹی کو سب جیل کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:08:42