بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

قیدی کی مرضی کے خلاف اسکی پراپرٹی کو سب جیل کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےسفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقابلاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بنداپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلباسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بشری بی بی کے وکیل نے بتایا کہ بشری بی بی کو توشہ خانہ اور عدت نکاح...

وکیل نے دلائل دیے کہ بشری بی بی ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے مطابق اڈیالہ جیل گئیں جو سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھیجا گیا تھا ، بعد میں وزارت داخلہ کے حکم پر چیف کمشنر نے منتقلی کا غیر قانونی نوٹیفکیشن جاری کیا ، اڈیالہ جیل سے بنی گالہ سب جیل منتقلی سے متعلق متعلقہ حکام کی کوئی ہدایت شامل نہیں تھی ، چیف کمشنر نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ متعلقہ حکام یعنی سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کی ہدایات نہیں تھیں، نہ صوبائی حکومت نے کوئی ایسی ہدایت جاری کی نہ آئی جی جیل خانہ جات نہ کوئی ہدایت کی ، بنی گالہ سب جیل منتقلی کا...

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکومتی وکیل سے کہا کہ ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عدالتوں میں سیکیورٹی خطرہ ہے جیل میں سماعت ہوگی، دوسری جانب آپ کہتے ہیں جیل میں سکیورٹی خطرہ ہے اس لیے بنی گالہ گھر میں منتقل کیا ہے، میرا تو خیال ہے یہ پہلے سے طے کیا جا چکا تھا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ منتقل کرنا ہے، اگر میری مرضی سے مجھے گھر میں قید کیا جائے تو میں بہت خوش ہوں گا، قیدی کی مرضی کے خلاف اسکی پراپرٹی کو سب جیل کیسے بنایا جا سکتا ہے؟۔یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشری بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن ارنگزیب نے درخواست پر سماعت...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجبشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست، وکیل عثمان گل کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیر حاضری پر عدالت برہم ہو گئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی یہ کوئی بنیاد نہیں، آخری موقع دے رہا ہوں، آئندہ سماعت پر پیش ہوکر دلائل دیں، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج  کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کئے،بشریٰ بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کااظہار کیا۔ دوران سماعت...
مزید پڑھ »

بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست خارج کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:38:09