نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستارغزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاکورلڈ کپ میں شاہین، بابر کا ہی نہیں سب کا کردار اہم ہوگا، سی ای او لاہور قلندرزکراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکارنیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازتحکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکمکراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیاکم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر...
امجد پرویز نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ کیس اگر حتمی مرحلے میں ہو تو ضمانت کے بجائے ٹرائل کورٹ کو ڈائریکشن دی جاتی ہے، ٹرائل کورٹ کو ڈائریکشن دی جاتی ہے کہ وہ کیس کا جلد فیصلہ کرے۔ عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے جواب الجواب دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر اگر کلیم کرتا ہے کہ وہ پیسہ لے کر آیا تو اس سے پوچھیں، شہزاد اکبر کا سارا کچھ بانی پی ٹی آئی کے کھاتے میں کیوں ڈال رہے ہیں؟نیب کے گواہ نے تسلیم کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے دستخط کہیں موجود نہیں، نیب کے گواہ نے تسلیم کیا کہ کوئی رقم بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی کے اکاؤنٹ میں نہیں گئی، گواہ نے مانا کہ بانی پی ٹی آئی یا بشریٰ بی بی نے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا، نیب نے کسی موقع پر اس گواہ کے بیان کو اپنے خلاف قرار نہیں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظایسٹ ریکوری یونٹ نے وزیراعظم کو یہ رقم منجمند کرانا اپنی کامیابی بتائی، دستاویزات کے مطابق رقم نیشنل کرائم ایجنسی کی اجازت بغیر منتقل نہیں ہو سکتی تھی: نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
زمان پارک کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی زمان پارک کے باہر کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی...
مزید پڑھ »
آخری وارننگ دے رہے ہیں آئندہ نہ آئے تو فیصلہ کردیں گے،چیف جسٹس عامر فاروق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ آخری وارننگ دے رہے ہیں آئندہ نہ آئے تو فیصلہ کردیں گے،آئندہ سماعت پر کیس ملتوی کرنے کی استدعا تسلیم نہیں کی جائے گیْ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی...
مزید پڑھ »
توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم، متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت میں توسیعتفتیشی افسر کے بیان کے بعد عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظقیدی کی مرضی کے خلاف اسکی پراپرٹی کو سب جیل کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب
مزید پڑھ »