عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سنانا تھا
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔قبل ازیں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو جج شاہ رخ ارجمند نے استفسدار کیا سرکاری وکیل رضوان عباسی آئے ہیں یا نہیں ؟ جس پر معاون وکیل نے بتایا کہ رضوان عباسی سپریم کورٹ میں ہیں، تھوڑا وقت دے دیں۔
عدالت نے پوچھا رضوان عباسی کب تک آئیں گے؟ اور پھر جج نے انہیں ساڑھے 10 بجے تک پیش ہونے کی ہدایت کی، رضوان عباسی مقررہ وقت پر بھی عدالت نہ پہنچے تو سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کہا رضوان عباسی سے مشاورت کرکے بتا دیں آپ چاہتےکیا ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظسیشن جج شاہ رخ ارجمند 29 مئی کو عدت میں نکاح کیس کی اپیلوں پر فیصلہ سنائیں گے: عدالتی عملہ
مزید پڑھ »
ٹیریان وائٹ کیس : بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیااسلام آباد : ٹیریان وائٹ کیس میں بانی بانی پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہاسلام آباد : نکاح کیس میں خاور مانیکا نے سزاکے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا
مزید پڑھ »
دورانِ عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہارمجھے لگتا ہے آپ انفلوئنس ہوئے ہیں، آپ سے فیصلہ نہیں کروانا چاہتا، خاور مانیکا نے وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کردی
مزید پڑھ »
انصاف نہیں کر سکتے تو عدالتیں بند کر دیں، لاپتا شہری سمیر آفریدی کی والدہ کی جج کے سامنے دہائیسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہری سمیر آفریدی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کیس میں سیکریٹری داخلہ سندھ کو فوری طلب کر لیا
مزید پڑھ »
آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدحکومت شہریوں کو آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق دینے میں نااہل ہے، عدالت کا فیصلہ
مزید پڑھ »