نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہ

پاکستان خبریں خبریں

نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : نکاح کیس میں خاور مانیکا نے سزاکے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا

نکاح کیس : میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، خاور مانیکا کا جج سے مکالمہاسلام آباد : نکاح کیس میں خاور مانیکا نے سزا کے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہارکر دیا اور کہا میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپ کے گھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے۔

جس پر جج شاہ رخ ارجمند کا کہنا تھا کہ آپ نےیہ کیسے سوچ لیا، کیا کوئی ثبوت ہے میں پی ٹی آئی کیلئےہمدردی رکھتا ہوں، آپ بتائیں مجھ پرکیا الزام ہے؟ میرے21 سال کےکیرئیر میں پہلی بار مجھ پر اعتراض ہوا۔ سلمان اکرم راجہ نے مزید کہا کہ یہ بندہ جھوٹا ہے انتہا کا جھوٹا ہے، جس پر خاورمانیکا کا کہنا تھا کہ میرے گھر میں بات ہو رہی ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا، میرے گھر میں زلفی بخاری میسج کررہاہے میری فیملی تقسیم ہو گئی ہے۔

جس پر جج شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ ہمارے جوڈیشل سسٹم میں جوپارٹی جیت کر جاتی ہےوہ کہتی ہمیں دیر سے انصاف ملا، جوپارٹی ہار کر جاتی ہے وہ کہتی ہے رشوت لے کر فیصلہ کردیاگیا، کیس اس حدتک سن چکاہوں کہ کیس کسی اورعدالت ٹرانسفر نہیں ہوسکتا، سیکشن528کےمطابق معاملے میں ہائیکورٹ کچھ کرسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامیخاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج نہ آئے تو فیصلہ کر دوں
مزید پڑھ »

دوران عدت نکاح کیس ؛ خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے،سیشن جج شاہ رخ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوران عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران  خاور مانیکا کے وکیل پھر پیش نہ ہوئے، جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ اگر کورٹ وقت کے دوران نہیں آتے تو فیصلہ کر دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت دوبار ہ ہوئی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں...
مزید پڑھ »

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیااسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردمسیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردمیہ الگوردم تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

زلفی بخاری میرے گھر میسج کررہا ہے جس سے میری فیملی تقسیم ہو گئی،خاور مانیکا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران سماعت خاور مانیکا نے کہاکہ میرے گھر میں زلفی بخاری میسج کررہا ہے میری فیملی تقسیم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ جب کوئی پارٹی کیس کے بعد باہر نکلتی ہے تو کہتی ہے جج نے پیسے لے لئے،اپیل کی سٹیج ہوتی ہے میں کسی اور کو کیس ٹرانسفرنہیں کر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:20:56