عدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے: عنزیلہ عباسی

پاکستان خبریں خبریں

عدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے: عنزیلہ عباسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عنزیلہ عباسی نے انڈسٹری کے نامور فنکاروں سے متعلق اپنی دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی معروف سینئر

انزیلا عباسی نے اپنا بچپن شوبز انڈسٹری میں گزارا ہے اور وہ اس انڈسٹری کے تمام بڑے ستاروں کو جانتی ہیں، گزشتہ دنوں وہ اپنے شوہر تعشفین انصاری کے ہمراہ ایاز سمو شو میں مہمان بینں، جہاں انہوں نے چند سپر اسٹارز کے لیے کچھ متبادل کیریئر تجویز کیا۔ شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران اداکارہ عنزیلہ سے میزبان ایاز سومرو نے پوچھا کہ بتائیں کہ اگر یہ لوگ اداکار نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ میزبان نے اس سیگمنٹ میں سب سے پہلے فہد مصطفیٰ کے بارے میں پوچھا۔اداکارہ عنزیلہ عباسی کا کہنا تھا کہ اگر فد مصطفیٰ اداکار نہ ہوتے تو اپنی حسِ مزاح کی وجہ سے اسٹینڈ اپ کامیڈین ہوتے، مایوں سعید بہت سلجھے ہوئے سنجیدہ انسان ہیں وہ ماڈل ہوتے یا پھر عظیم سیاستدان ہوتے۔

اداکار و پروڈیوسر عدنان صدیقی کے نام پر عنزیلہ عباسی نے پہلے کہا کہ میں عدنان صدیقی سے بہت پیار کرتی ہوں، اگر وہ اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے۔ اس جواب پر میزبان کے حیران ہونے اور جواب بدلنے کا کہنے پر اداکارہ عنزیلہ نے کہا کہ وہ بزنس ٹائیکون ہو سکتے تھے یا پھر ملک کے صدر، کوئی سیاستدان نہیں مگر صرف صدر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟ عنزیلہ عباسی نے قصہ سنادیاشوہر سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟ عنزیلہ عباسی نے قصہ سنادیااداکارہ جویریہ اور سینئر اداکار شمعون عباسی کی بیٹی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنزیلہ عباسی نے اپنے شوہر سے ملاقات کا قصہ سُنادیا۔
مزید پڑھ »

اب نقلی دانت لگوانے کی ضرورت نہیں، نئی دوا تیاراب نقلی دانت لگوانے کی ضرورت نہیں، نئی دوا تیاردانتوں کا ہماری صحت کی بہتری میں بہت اہم کردار ہوتا ہے سامنے اگر ایک بھی دانت نہ ہو تو نہ صرف چہرے کی خوبصورتی بلکہ
مزید پڑھ »

حرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادیحرا خان نے ارسلان کو شادی کیلیے خود پروپوز کرنے کی وجہ بتادیحرا خان نے کہا کہ ارسلان میرے لیے اتنا کچھ کرچکے تھے کہ اگر میں ان سے یہ توقع رکھتی کہ وہ مجھے پروپوز کریں تو میں خود کو خود غرض سمجھتی
مزید پڑھ »

'سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا''سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا'اگر شعیب اختر نے میرے لیے یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے، سونالی بیندرے
مزید پڑھ »

شاداب آپکی پھوپھی کا بچہ نہیں جس کے پاس جاکے اتنا فری ہوں'، ارسلان مداح خاتون پر برس پڑےشاداب آپکی پھوپھی کا بچہ نہیں جس کے پاس جاکے اتنا فری ہوں'، ارسلان مداح خاتون پر برس پڑےاگر شاداب ان کو کوئی جواب دے دیتا تو ہر جگہ آتا کہ شاداب نے بدتمیزی کی ہے، یہ کوئی پتہ نہ لگاتا کہ ان کے ساتھ معاملہ کیا ہوا تھا: اداکار
مزید پڑھ »

مصدق ملک کا پی ٹی آئی سے بغاوت چھوڑنے اور بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ہٹانے کا مطالبہمصدق ملک کا پی ٹی آئی سے بغاوت چھوڑنے اور بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ہٹانے کا مطالبہسیاسی بات کریں لیکن اگر مقصد ہی سیاست نہ ہو تو ہم کیا کریں: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:44:02