ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشاد روغانی نے خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے 3 مصدقہ کیسز کی تصدیق کردی۔
ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے 3 کنفرم کیسز سامنے آچکے ہیں جس میں سے ایک کیس اس ہفتے کنفرم ہوا ہے جبکہ دو پہلے کے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مشتبہ مسافروں کی تشخیص کی جارہی ہے جس سے یہ واضح ہوا ہے کہ ہمارا اپنا کوئی کیس نہیں، سارے کیسز خلیج ممالک سے آرہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاخیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والا مریض خلیج ممالک سے آیا، جس کے نمونے لے کر ٹیسٹ کیلیے بھیجے گئے ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »
بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیرواں سال میں اب تک 9 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، 6 کا تعلق بلوچستان سے ہے
مزید پڑھ »
’مجھ سمیت والدین بھی خوش، ہمارے لیے دعا کریں‘ شہریار منور کا شادی کےسوال پر مبہم جوابحال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ شہریار منور رواں سال دسمبر میں پاکستانی اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ رشتہ ازواج میں بندھ جائیں گے
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیاعالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقا کے 13 ممالک میں منکی پاکس کا نیا ویرینٹ پھیل رہا ہے
مزید پڑھ »
نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیارواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں 1258 ارب روپے اضافے کا خدشہ ہے، ذرائع
مزید پڑھ »