’مجھ سمیت والدین بھی خوش، ہمارے لیے دعا کریں‘ شہریار منور کا شادی کےسوال پر مبہم جواب

پاکستان خبریں خبریں

’مجھ سمیت والدین بھی خوش، ہمارے لیے دعا کریں‘ شہریار منور کا شادی کےسوال پر مبہم جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ شہریار منور رواں سال دسمبر میں پاکستانی اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ رشتہ ازواج میں بندھ جائیں گے

/ فائل فوٹو

حال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ شہریار منور رواں سال دسمبر میں پاکستانی اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے ۔ اداکار نے کہا کہ میں سب سے یہی کہنا چاہوں گا کہ ہمارے لیے دعا کریں، میں ہمیشہ سے ہی ذاتی زندگی سے متعلق پرائیویٹ رہا ہوں، یہی وجہ ہے کہ اپنی ذاتی زندگی کو سب کے سامنے لانے سے گریز کرتا ہے۔سوشل میڈیا پر شہریار منور ہالہ سومرو کی منگنی ٹوٹنے کے حوالے سے جاری تنقید پر فی الحال دونوں اداکار اور اداکارہ خاموش ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منورخواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منورپاکستانی مردوں کو بچپن سے ہی رونے کی اجازت نہیں ہوتی، اداکار
مزید پڑھ »

نعمان اعجاز کا امبانی کی شادی پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جوابنعمان اعجاز کا امبانی کی شادی پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جوابدعا کریں کہ آپ بھی ایک دن اتنے امیر ہو جائیں کہ ایسی شادی کر سکیں، اداکار
مزید پڑھ »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »

جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتجو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »

بھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہبھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہنان نفقہ کا قانون تمام شادی شدہ خواتین پر لاگو ہوتا ہے چاہے ان کا مذہب کوئی بھی ہو
مزید پڑھ »

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائدالیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائدالیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو 3 دن میں فارم 45 اور 47 سمیت مکمل جواب جمع کرانے کا حکم بھی دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:13:35