دعا کریں کہ آپ بھی ایک دن اتنے امیر ہو جائیں کہ ایسی شادی کر سکیں، اداکار
پشاور؛ خاتون سب انسپیکٹر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگبنوں واقعے پر ڈرامے باز سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، بیرسٹر سیفخیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں کل سے بارشیں متوقعشفقت محمود کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلاناسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین قائمہ کمیٹیوں کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیااسپرے پینٹ سے حقیقت پسندانہ آرٹ بنانے والا آرٹسٹ100 دنوں میں 100میل تیراکی کرکے شہری نے ذیابیطس مرض کو مات دے دیاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کو 'ویڈنگ آف دی ایئر' کا خطاب دیا جارہا...
7 ماہ قبل شروع ہونے والی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات 14 جولائی تک ممبئی میں جاری رہیں جن میں بالی ووڈ اسٹارز اور بھارتی کرکٹرز سمیت دُنیا بھر کی شوبز اور بااثر شخصیات نے شرکت کی۔ نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں ہمیشہ کی طرح مُسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیاراننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »
کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضسماجی رابطے کی سائٹ پر سجنے منجریکر کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بناڈالا
مزید پڑھ »
اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے ریٹرن گفٹ کے طور پر لمیٹڈ ایڈیشن کی گھڑیاں بھی دوستوں کو دیں
مزید پڑھ »
سلمان خان کی اننت امبانی کی شادی میں پہنی گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ جمعے کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے تاہم ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ روز تک جاری رہیں
مزید پڑھ »
طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشمکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
مزید پڑھ »