سلمان خان کی اننت امبانی کی شادی میں پہنی گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

Salman Khan خبریں

سلمان خان کی اننت امبانی کی شادی میں پہنی گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ جمعے کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے تاہم ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ روز تک جاری رہیں

بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے کھرب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں مہنگی ترین گھڑی پہن کر شرکت کی۔

شادی اور اس کے بعد کی تقریبات میں دنیا بھر سے معروف شخصیات نے شرکت کی جن میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر، سامسنگ کے چیئرمین لی جائے ینگ بھی شامل تھے۔اننت امبانی کے 50 قیراط ڈائمنڈ 'لائن بروچز' توجہ کا مرکزاننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں بالی وڈ کی نامور شخصیات نے خاندان سمیت شرکت کی جن میں امیتابھ بچن، رجنی کانت، شاہ رخ خان اور سلمان خان اور دیگر شامل ہیں۔

اب سلمان خان کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ اننت امبانی کی ہلدی کی تقریب میں کروڑوں روپے مالیت کی گھڑی پہن کر شرکت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کا شادی کا کارڈ بڑے بیٹے آکاش امبانی کے کارڈ سے 366 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیارامبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیاراننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

کئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےکئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےاننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:00:42