'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں

پاکستان خبریں خبریں

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں

پنجاب پولیس کے 45 افسران و اہلکار منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث نکلےاسلام آباد و راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوارسکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ منشیات سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ ناکامایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے زراعت کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہبلغاریہ میں سنگ مرمر کا نایاب مجسمہ دریافتجون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار"دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ"، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ 12 جولائی کو...

پری ویڈنگ تقریبات میں دنیا بھر کی چند بااثر شخصیات اور نامور بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی تھی جن میں سماجی، سیاست، کاروباری، شوبز اور کھیلوں کی دنیا کی معروف شخصیات شامل تھیں۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا دوسرا جشن 29 مئی سے یکم جون تک اٹلی اور جنوبی فرانس میں کروز پر منایا گیا تھا جبکہ رواں ماہ کی شروعات سے ممبئی میں جوڑے کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس طویل اور مہنگی ترین شادی سے جہاں سوشل میڈیا صارفین تنگ آگئے ہیں تو وہیں پاکستانی اداکارائیں بھی ناخوش نظر آرہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیارامبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیاراننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اداکارہ سے متعلق افواہ وائرل تھی تھی، بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اداکارہ شادی کے فورا بعد اسپتال پہنچی تھی، جس پر ان کے حاملہ ہونے کی طرف...
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی سے قبل تقریبات، جوڑے کی 4 روز تک کروز پر موج مستیاننت امبانی کی شادی سے قبل تقریبات، جوڑے کی 4 روز تک کروز پر موج مستیسیر کے دوران بالی وڈ اسٹارز، ہالی وڈ لیجنڈ جوڑے کےساتھ فرانس اور اٹلی سمیت یورپ میں گھومے پھرے اور شاندار دعوتیں اڑائیں
مزید پڑھ »

میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پامیری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:22:14