شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں

پاکستان خبریں خبریں

شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اداکارہ سے متعلق افواہ وائرل تھی تھی، بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اداکارہ شادی کے فورا بعد اسپتال پہنچی تھی، جس پر ان کے حاملہ ہونے کی طرف...

لاہور لیسکو میں صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف ، پیسے بٹورنے کا ...پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں"مینگو فیسٹیول" سیزن 2 کا انعقاد, ...ممبئی معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

اداکارہ سے متعلق افواہ وائرل تھی تھی، بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اداکارہ شادی کے فورا بعد اسپتال پہنچی تھی، جس پر ان کے حاملہ ہونے کی طرف اشارہ کیا جا رہا تھا تاہم اب اداکارہ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے، جس میں سوناکشی کا کہنا تھا کہ اب ایک ہی تبدیلی آ گئی ہے کہ اب ہم اسپتال نہیں جا سکتے ہیں، کیونکہ جیسے ہی آپ نکلو، لوگوں کو لگتا ہے کہ آپ حاملہ ہو۔

الامین اکیڈمی اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک لائبریریز پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، مجیب الرحمان شامی اور سہیل وڑائچ کا تقریب سے خطاب اداکارہ شادی کے چند روز بعد ہی مقامی اسپتال پہنچی تھی، لیکن وہ اپنے والد شتروگھن سنہا کو دیکھنے پہنچی تھی جو کہ معمولی چیک کے سلسلے میں اسپتال پہنچے تھے۔واضح رہے اداکارہ اور ظہیر اقبال 2017 سے ایک دوسرے کے ساتھ وقت بتاتے آ رہے ہیں، جبکہ اداکارہ کی جانب سے ظہیر سے متعلق کہنا تھا کہ میں خوش ہوں کہ میری زندگی شادی سے قبل ہی خوبصورت بن گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی سنہا شادی سے متعلق والدین سے سوال کرنے پر ناراضسوناکشی سنہا شادی سے متعلق والدین سے سوال کرنے پر ناراضاپنی پسند اور مرضی سے شادی کر رہی ہوں کسی اور فکرمند نہیں ہونا چاہئیے، اداکارہ
مزید پڑھ »

شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »

شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیشتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیکچھ روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا ہسپتال پہنچ گئیں، بھارتی میڈیا کا سنسنی خیز دعویٰممبئی (ویب ڈیسک)   ظہیر اقبال سے شادی کے بعد اب   سوناکشی سنہا کے ہسپتال پہنچنے پر بھی بھارتی میڈیا متوجہ ہوا ہے،' نیوز 18' کے مطابق جمعے کے روز ممبئی کے مقامی ہسپتال میں سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال کو دیکھا گیا ہے جس کے بعد اب بھارتی میڈیا کے جانب سے سوناکشی کے حاملہ ہونے سے متعلق بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ شادی کے چند دن بعد ہی بھارتی...
مزید پڑھ »

مسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےمسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان گزشتہ 7 برسوں سے قریبی تعلقات ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:58:07