شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی

Sonakshi Sinha خبریں

شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی
Video
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

کچھ روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا

بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی اپنے ہونے والے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

چند روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا اور دونوں رواں ماہ کی 23 تاریخ کو ممبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی کے اعلان کے بعد سنہا خاندان میں پھوٹ پڑنے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور بھارتی میڈیا میں بتایا جارہا تھا کہ سنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شرکت نہیں کرے گا۔سوناکشی کی شادی کی تصدیق، بالی وڈ شخصیات کو دعوت نامہ ملنے لگےتاہم گزشتہ روز ان خبروں کی تردید خود شتروگن سنہا نے کی اور کہا کہ وہ بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے اور اپنی پیاری بیٹی کو دعائیں دیں گے۔

اب بھارتی میڈیا میں شتروگن سنہا کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اپنے ہونے والے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے اور دونوں خوشی سے میڈیا کے سامنے تصاویر بنوا رہے ہیں۔ نواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ بتادیانواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ بتادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Video

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیسوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا''میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »

بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا تھا کہ سوناکشی سنہا رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اپنے دوست ظہیر اقبال کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
مزید پڑھ »

سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی اور ظہیر اقبال کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »

مسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےمسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان گزشتہ 7 برسوں سے قریبی تعلقات ہیں
مزید پڑھ »

کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:06:09