ممبئی (ویب ڈیسک) ظہیر اقبال سے شادی کے بعد اب سوناکشی سنہا کے ہسپتال پہنچنے پر بھی بھارتی میڈیا متوجہ ہوا ہے،' نیوز 18' کے مطابق جمعے کے روز ممبئی کے مقامی ہسپتال میں سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال کو دیکھا گیا ہے جس کے بعد اب بھارتی میڈیا کے جانب سے سوناکشی کے حاملہ ہونے سے متعلق بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ شادی کے چند دن بعد ہی بھارتی...
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت ...امبانی خاندان کا بیٹے کی شادی سے قبل غریب افراد کی شادیاں کرانے ...
شادی کے چند دن بعد ہی بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جوڑا اپنے پہلے بچے کے حوالے سے ہسپتال پہنچا تھا، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے چرچہ ہے جبکہ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال اپنی سفید رنگ کی مرسڈیز میں پہنچی تھیں، جہاں ان کے ہمراہ ظہیر اقبال بھی موجود تھے۔اس پر سوشل میڈیا صارفین بھی تجسس میں مبتلا ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ میڈیکل چیک اپ تھا، اگر وہ حاملہ بھی ہیں تو یہ خوشخبری...
کیا اداکارہ اسلام قبول کرنے والی ہیں؟ سوناکشی کا آڈیو میسج لیک ہو گیاجبکہ ایک صارف نے لکھا کہ بے بی آ رہا ہے، جبکہ ایک صارف نے سوال کر ہی لیا ہے کہ کیا وہ حاملہ ہیں؟یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی یہ دعویٰ سامنے آچکا ہے کہ سوناکشی سنہا حاملہ ہیں جس کی وجہ سے پیٹ میں موجود بچے کے باپ سے شادی کررہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا تھا کہ سوناکشی سنہا رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اپنے دوست ظہیر اقبال کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »
سوناکشی کی شادی کی تصدیق، بالی وڈ شخصیات کو دعوت نامہ ملنے لگےگزشتہ چند روز قبل بھارتی میڈیا پر خبریں سامنے آئی تھی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کی شادی 5سال سے زیادہ نہیں چل پائے گی , تہلکہ خیز دعویٰ سامنے ...ممبئی (ویب ڈیسک) نو بیاہتا بالی ووڈ جوڑا سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کا ابھی گھر بسا نہیں کے ٹوٹنے سے متعلق باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق غور طلب بات یہ ہے کہ یہ باتیں کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی یوٹیوبر کی جانب سے ہی کی جا رہی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا و نیوز سائٹس سے سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی ابھی ہائپ بھی نہیں ختم ہوئی کہ شادی ٹوٹنے...
مزید پڑھ »
اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
مزید پڑھ »