خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منور

پاکستان خبریں خبریں

خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستانی مردوں کو بچپن سے ہی رونے کی اجازت نہیں ہوتی، اداکار

راکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیان لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیفایران؛ ہیٹ ویو کے باعث امتحانات ملتوی، دفاتر اور بینکوں میں بھی چھٹیزمان خان فٹنس میں بہتری کیلئے منفرد ٹریننگ، ویڈیو وائرل9مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے کے پی حکومت کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوعملک بھر میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئیپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں اگر مرد خواتین پر ظلم کرتے ہیں تو وہیں بہت سی...

اداکار نے کہا کہ جب مردوں کو درد نہیں ہوتا اور مرد روتا نہیں ہے تو پھر وہ بہت بڑا جانور بنتا ہے اور شادی کے بعد اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑھتا ہوا درجہ حرارت حاملہ خواتین کو کس طرح متاثر کررہا ہے؟بڑھتا ہوا درجہ حرارت حاملہ خواتین کو کس طرح متاثر کررہا ہے؟بنیادی طور پر حاملہ خواتین میں بھی وہی علامات ظاہر ہوتی ہیں جو ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ شخص کو ظاہر ہوتی ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »

سیف زون میں بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباریناجائز ریاست اسرائیل نے سیف زون قرار دیے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی ہے جس میں 86 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہو گئے ہیں۔ شہداء میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ شاطئی کیمپ پر بھی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر بمباری کی گئی جس سے 15 شہید ہوگئے ہیں۔ غاصب اسرائیلی فوج کو جہاں بھی فلسطینیوں پر ظلم و ستم کرنے کا موقع ملتا ہے وہ انسانیت سوز...
مزید پڑھ »

25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاں25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاںٹک ٹاک کے چینی ورژن Douyin پر خاتون کے 42,000 سے زیادہ مداح ہیں
مزید پڑھ »

بہت زیادہ یا بہت کم سونا دونوں صحت کیلئے نقصاندہ ہیں، ماہرین صحتبہت زیادہ یا بہت کم سونا دونوں صحت کیلئے امکانی طور پر خطرناک نتائج کے حامل ہوتے ہیں اور لاکھوں افراد اس صورتحال کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ اس حوالے سے ڈنمارک میں سائنسدانوں نے تقریباً 400 افراد کا تجزیہ کیا کہ وہ 10 دن میں کتنا سوتے ہیں۔ ان تمام شرکا میں حال ہی میں دو قسم کے ذیابیطس کی تشخیص ہوئی، اور انکی یہ حالت اوسطاً ساڑھے تین برسوں میں ہوئی...
مزید پڑھ »

غذا میں موجود مضر صحت چکنائی کو 2فیصد تک محدود کیا جائے، ماہرینغذا میں موجود مضر صحت چکنائی کو 2فیصد تک محدود کیا جائے، ماہرینصنعتی طور پر تیار کردہ ٹرانس فیٹی ایسڈ نقصان دہ ہیں جو عام طور پر بہت سے پروسیسڈ کھانوں میں پائے جاتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:16