بنیادی طور پر حاملہ خواتین میں بھی وہی علامات ظاہر ہوتی ہیں جو ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ شخص کو ظاہر ہوتی ہیں
— فوٹو:فائل
’پریگنینسی کے دوران خواتین کا جسم مختلف تبدیلیوں سے گزر رہا ہوتا ہے، تمام اعضا مختلف انداز میں کام کررہے ہوتے ہیں البتہ جب ہیٹ ویوز زیادہ ہوتی ہیں تو ان کے سانس لینے کا خاکہ بھی تبدیل ہوجاتا ہے، ماں بننے کے عمل سے گزرتے ہوئے خواتین کے جسم میں آکسیجن کی ڈیمانڈ سمیت حرکت قلب بھی مختلف ہوجاتی ہے‘۔ 2020 میں دی لینسیٹ جرنل میں شامل ڈبلیو ایچ او، یونیسیف اور لندن کے ایک ادارے کے محققین کے مطابق پاکستان کا شماران آٹھ ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے زیادہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی اموات دیکھی گئیں ہیں۔
ندیم زبیری کہتے ہیں کہ درجہ حرارت کا زیادہ ہونا اتنا مسئلہ نہیں ہے البتہ اس میں اتار چڑھاؤ زیادہ نقصان دہ ہے، حاملہ خواتین کو ہیٹ ویوز یا شدید گرمی کے دوران ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق کپتان سرفراز احمد کی سخت گرمی میں ٹریننگکراچی میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے سبب کھلاڑی بری طرح نڈھال
مزید پڑھ »
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریاس اقدام سے نمازیوں کو موسم گرما کے شدید درجہ حرارت سے بچایا جاسکے گا
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشافپچھلی صدی کے دوران عالمی درجہ حرارت میں اوسطاً 2 ڈگری فارن ہائیٹ سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
شدید گرمی اسقاط حمل کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقامریکا میں ہونے والی تحقیق میں شدید گرم موسم میں حاملہ خواتین کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں آج پارہ 40 تک جائیگا، جمعہ کو مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکانشہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »