شہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج شہر میں آج زیادہ سے زیادہ پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ جمعہ کے دن شہر کے مضافات میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے 3 روز میں گھوٹکی، جیکب آباد، دادو، لاڑکانہ، شکارپور اور دیگر اضلاع میں دن کو درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ حیدرآباد، عمرکوٹ تھرپاکر، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پر درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا...
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج اور کل جامشورو، تھرپارکر، ٹھٹھہ، بدین اور سانگھڑ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 28 جون کو عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص، تھرپارکر، ٹنڈو الہ یار اور دیگر مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔بلوچستان سے ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا سربراہ گرفتار، ’را‘ اور ’بی ایل اے‘ سے متعلق اہم انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
کراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے جو آئندہ دو روز میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آج 28 مئی کو بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی، جھکڑ چلیں گے او ربارش ہوگی جس کی وجہ سے شدیدگرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔بارشیں بلوچستان کے مختلف علاقوں ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر...
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلوداسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »