دنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے،کوشش ہے اس سے ملکی صنعت متاثر نہ ہو۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کسی کی ہتک عزت کرنے پر کارروائی ضرور ہونی چاہیے، عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ اظہار رائے کی آزادی کو متوازن کرنا ہوگا، آج کل سوشل میڈیا پر جھوٹ، فریب، فیک نیوز بہت ہے۔
سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ فلم عام آدمی کی تفریح ہے، چاردہائی سے غریب کو تفریح سے محروم کیا گیا۔ پاکستان پر جو پابندیاں عائد کر رکھی ہیں وہ ختم ہونی چاہیے ،وہ بے معنی پابندی ہے۔ ہمارے ہاں سنیما ختم ہوگئے اور وی سی آر آگئے۔اپنی فلم انڈسٹری کی قیمت پر دوسرے ملک کی انڈسٹری کو ہم نے پروان چڑھایا۔ وفاقی وزیر عطا تاررڑ نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی بہت مشاورت کے بعد تشکیل دی جائے گی۔چائلڈ پونوگرافی ، ڈیپ فیک پر کوئی قانون نہیں ہے۔ پیمرا ترمیمی بلز کے تحت رولز وزارت قانون کو بھجوا دیے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میری بہو کیلئے 'ساس' میں نہیں بلکہ قیصر ہیں: فضیلہ قاضیہمارے گھر یہ قانون طے ہے جو گھر کے معاملات ہیں وہ میں دیکھوں گی جب کہ جو کام باہر کے ہیں وہ سارے قیصر دیکھیں گے: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنسروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی
مزید پڑھ »
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
طالبان کو پاکستان لانے والے آپریشن کی مخالفت کررہے ہیں :عطااللہ تارڑوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ طالبان کو پاکستان لانے والے آپریشن کی مخالفت کررہے ہیں .
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گااسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »