وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن

Cm Punjab خبریں

وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن
Maryam Nawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی

مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب عہدہ سنبھالے 100 روز ہوچکے ہیں اور وہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔

عوامی آرا جاننے والے ادارے انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے مریم نواز کی 100 روز کی کارکردگی پر سروے کروایا ہے۔ سروے میں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 18 سال سے زائد عمرکے 2010 لوگوں سے رابطہ کیا گیا جن میں 65 فیصد مرد اور 35 فیصد خواتین شامل تھیں، سروے میں شامل افراد کی اکثریت یعنی 60 فیصد تعداد دیہی آبادی جبکہ 40 فیصد شہری آبادی پر مشتمل تھی۔سروے میں 35 فیصد افراد صوبائی حکومت کی کارکردگی سے غیر مطمئن تھے، حکومتی کارکردگی پر عدم اعتماد کرنے والوں کی شرح شہروں کے مقابلے میں دیہی علاقوں میں زیادہ رہی اوران افراد کی 51 فیصد تعداد کو حکومتی کارکردگی میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...

سروے میں 53 فیصد افراد نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومتی اقدامات کو مؤثر قرار دیا جبکہ 34 فیصد نے غیر مؤثر اور 13 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی۔ 44 فیصد نے پنجاب حکومت کے روٹی کی قیمت میں کمی کے فیصلے کو سراہا جبکہ 11، 11 فیصد نے موبائل کلینک اور سولر پروگرام کی تعریف کی۔1 گھنٹے پہلےپاک چین دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، چینی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے: وزیر داخلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ مالی سال زراعت کے شعبے نے19 سال میں سب سے زیادہ ترقی کی: اقتصادی سروےگزشتہ مالی سال زراعت کے شعبے نے19 سال میں سب سے زیادہ ترقی کی: اقتصادی سروےاقتصادی سروے کے مطابق زرعی شعبے میں اچھی کارکردگی کی وجہ سے اقتصادی شرح نمو میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی اکثریت ریاست کے حصول کیلئے مسلح جدوجہد کی حامی، سروےفلسطینیوں کی اکثریت ریاست کے حصول کیلئے مسلح جدوجہد کی حامی، سروےسروے کے مطابق فلسطینیوں میں حماس کی مقبولیت 40 فیصد جبکہ صدر محمود عباس کی جماعت فتح کی مقبولیت 20 فیصد ہے۔
مزید پڑھ »

ڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی، اہم پیغام جاریڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی، اہم پیغام جاریڈریپ نے امراض چشم کی ادویات کی صورت حال جاننے کے لیے مارکیٹ سروے مکمل کر لیا، سروے میں مارکیٹ سے امراض چشم کی بعض ادویات ناپید ہونے کی تصدیق ہو گئی
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »

کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافکتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافپاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاکراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:54:32