پاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافمن پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نے کیا کیا؟
اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ ڈاکٹر انیل کمار نے تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے متعلق اہم معلومات فراہم کیں۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر انیل کمار نے بتایا کہ تمباکو میں پائی جانے والی نکوٹین انتہائی نشہ آور ہوتی ہے اور اسے آسانی سے چھوڑا نہیں جاسکتا، تاہم دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ایسا کرنے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ آباد: گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، بیماریاں پھیلنے کا خدشہگندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے نا صرف آلودگی میں اضافہ ہورہاہے بلکہ لوگ سانس، ناک، گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
مقبول شوز میں تمباکو نوشی کی نمائش میں 110 فیصد اضافہایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 15 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں مقبول نشریات میں تمباکو نوشی کی نمائش میں 110 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کینسر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے کہا کہ نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان جاری ہے اور کچھ ممالک میں اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اُنہوں نے تمباکو نوشی سے متعلق آگاہی کے عالمی دن سے قبل اپنے ایک...
مزید پڑھ »
طلباء کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لیے لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے صوبائی وزارت تعلیم پنجاب اور تمباکو نوشی کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں لاہور کے300 سے زائد سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کے پرنسپلز اور ٹیچرز شریک ہوئے۔ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مہمان...
مزید پڑھ »
بھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچےبھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا پانچواں مرحلہ جاری ہے، ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے ہورہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافقابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافتحقیق میں 10 سے 25 برس کے درمیان 10 ہزار 808 افراد کے ڈیٹا کا معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »