سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں 10 سے 25 برس کے درمیان 10 ہزار 808 افراد کے ڈیٹا کا معائنہ کیا گیا

سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافویرات کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے، شاہد آفریدیکراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکاافغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحقدنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ ہوگاوزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایتکراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے...

محققین کا کہنا تھا کہ وہ کمپنیاں جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم رکھتی ہیں ان کے پاس نوجوانوں پر سیگریٹ نوشی اور ویپنگ کے تاثر کو تبدیل کرنے کی طاقت ہوتی ہے۔ مجموعی طور پر 8.5 فیصد سے معمولی سی زیادہ تعداد سیگریٹ نوشی جبکہ 2.5 فیصد تعداد ویپنگ کرتی ہوئی پائی گئی۔ ایک فیصد سے زیادہ افراد دونوں عادات میں مبتلا پائے گئے۔

یہ شرح چار تا چھ گھنٹے سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں میں بڑھ کر 12.2 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ سات یا اس سے زیادہ گھنٹے استعمال کرنے والوں میں 15.7 فیصد افراد اس لت میں مبتلا پائے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردی’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرل’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹآڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »

لڑکوں کی نسبت لڑکیاں ویپنگ کی لت میں زیادہ مبتلا ہورہی ہیں، عالمی ادارہ صحت ...جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ تمباکو نوشی اور ویپنگ کرتی ہیں۔ اپنی نوعیت کی ایک بڑی تحقیق میں ڈبلیو ایچ او نے 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے 11، 13 اور 15 سال کے 2 لاکھ 80 ہزار بچوں کے ڈیٹا کا معائنہ کیا۔ تحقیق میں ان بچوں سے ان کی تمباکو نوشی،...
مزید پڑھ »

کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرلکراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرلکراچی: میٹرک بورڈ کے امتحانات میں پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرپرچہ آنا آؤٹ ہونےکےزمرےمیں نہیں آتا۔
مزید پڑھ »

وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشافوٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشافیہ وٹامن ایک قسم کے پیٹ کے بیکٹیریا کی نمو کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو اس بیماری کے خلاف بہتر مدافعت فراہم کرتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:51