ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 15 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں مقبول نشریات میں تمباکو نوشی کی نمائش میں 110 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کینسر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے کہا کہ نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان جاری ہے اور کچھ ممالک میں اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اُنہوں نے تمباکو نوشی سے متعلق آگاہی کے عالمی دن سے قبل اپنے ایک...
ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 15 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں مقبول نشریات میں تمباکو نوشی کی نمائش میں 110 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اُنہوں نے تمباکو نوشی سے متعلق آگاہی کے عالمی دن سے قبل اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی سطح پر ایک اندازے کے مطابق 13 سے 15 سال کی عمر کے 38 ملین لڑکے اور لڑکیاں تمباکو نوشی کرتے ہیں۔ ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے کہا کہ تمباکو نوشی اور اس کے مضر اثرات سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہسب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی، آئی ٹی، حکومت اور صنعتی شعبوں میں کئے گئے: کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ
مزید پڑھ »
دی کوینینٹ (فلم ریویو)فلم دی کوینینٹ امریکا میں سینما تھیٹرز میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جسے بعد میں معروف اسٹریمنگ پورٹل 'ایمازون پرائم ویڈیو' پرریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »
نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ!نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس کی مد میں 35 سے 40 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے، آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے اسے ناقابل قبول قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »
مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ تمباکو کی وبا کے خاتمے کیلئے صحت عامہ کی مداخلت، مضبوط تمباکو کنٹرول پالیسی اور آگاہی مہم جیسی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، سگریٹ کی کم قیمتیں بچوں اور نوجوانوں کی سگریٹ نوشی شروع کرنے کی بڑی وجہ ہیں۔ مرتضیٰ سولنگی نے ان خیالات کا اظہار بچوں کے حقوق...
مزید پڑھ »
حافظ آباد: گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، بیماریاں پھیلنے کا خدشہگندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے نا صرف آلودگی میں اضافہ ہورہاہے بلکہ لوگ سانس، ناک، گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
طلباء کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لیے لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے صوبائی وزارت تعلیم پنجاب اور تمباکو نوشی کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں لاہور کے300 سے زائد سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کے پرنسپلز اور ٹیچرز شریک ہوئے۔ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مہمان...
مزید پڑھ »