مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ...

پاکستان خبریں خبریں

مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ تمباکو کی وبا کے خاتمے کیلئے صحت عامہ کی مداخلت، مضبوط تمباکو کنٹرول پالیسی اور آگاہی مہم جیسی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، سگریٹ کی کم قیمتیں بچوں اور نوجوانوں کی سگریٹ نوشی شروع کرنے کی بڑی وجہ ہیں۔ مرتضیٰ سولنگی نے ان خیالات کا اظہار بچوں کے حقوق...

پشاور، بہن کی شادی والے دن 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتلپیپلز پارٹی نے پاکستان کو تقسیم کرنے کے فیصلے پر مہر لگائی، ...May 26, 2024 | 11:22 PM

اسلام آباد سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ تمباکو کی وبا کے خاتمے کیلئے صحت عامہ کی مداخلت، مضبوط تمباکو کنٹرول پالیسی اور آگاہی مہم جیسی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، سگریٹ کی کم قیمتیں بچوں اور نوجوانوں کی سگریٹ نوشی شروع کرنے کی بڑی وجہ ہیں۔ مرتضیٰ سولنگی نے ان خیالات کا اظہار بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سپارک کی جانب سے اس پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد پاکستان کی معیشت میں تمباکو کی صنعت کے کردار اور تمباکو کے استعمال کی وجہ سے صحت پر پڑنے والے بوجھ کو اجاگر کرنے کے لیے تمباکو پر ٹیکس لگانے کے حوالے سے کیا گیا تھا۔

اپنے خطاب میں مرتضیٰ سولنگی نے مالی سال 25-2024 کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں فوری اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سگریٹ کی کم قیمتیں بچوں اور نوجوانوں کی سگریٹ نوشی شروع کرنے کی بڑی وجہ ہیں، تمباکو نوشی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور اموات کے باعث ہر سال پاکستان کے جی ڈی پی میں کافی زیادہ معاشی بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت کی لاگت کے یہ بڑھتے ہوئے بوجھ سے صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات، بیماری اور قبل از وقت موت کی وجہ سے پیداوری کے نقصانات کے ساتھ ساتھ دیگر بالواسطہ معاشی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاجپیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو
مزید پڑھ »

نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردینواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردیاحتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے نوٹس جاری کردیے
مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں ،وزیراعظممحمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں ،وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف معیشت کی بہتری کیلئے بڑی اصلاحات لانےکیلئے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا محمدبن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
مزید پڑھ »

میئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیامیئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیا’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان
مزید پڑھ »

جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریجو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:25:15