نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں 1258 ارب روپے اضافے کا خدشہ ہے، ذرائع

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکاپیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خطسپریم کورٹ نے 17 دسمبر تا 31 مارچ کارکردگی رپورٹ جاری کردیانسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارجورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئین شپ؛ پاکستان نے کیویز کو بھی روند ڈالارضوان، دھونی کا موازنہ! ہربھجن بھڑک اُٹھےقلیل ترین مدت میں دنیا کے 7عجائبات کی سیر کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائمٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال میں دہشتگردی کی ہدایات؛ پاکستان کا...

رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں 1258 ارب روپے اضافے کا خدشہ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق خسارے کا ہدف 8500 ارب سے بڑھ کر 9 ہزار 758 ارب روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 1217 ارب صوبائی سرپلس کی صورت میں خسارہ 8541 ارب تک آجائے گا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مقامی و بیرونی قرضے لے کر خسارہ پورا کیا جائے گا۔ حکومتی آمدن 10 ہزار 377 ارب سے کم ہوکر9119 ارب رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 4845 ارب سے کم کرکے 3587 ارب کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا منافع 2500 ارب کے بجائے 1258 ارب تک محدود رہے گا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کی مد میں 1281 ارب جمع ہوں گے۔ رواں مالی سال حکومتی قرضوں میں 8489 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پبلک ڈیبٹ بڑھ کر 79 ہزار 731 ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔ رواں سال قرض بہ لحاظ جی ڈی پی کی شرح 64 فیصد رہے گی۔احمد شہزاد، عمر اکمل سے متعلق اسپورٹس تجزیہ کار کے اہم انکشافاتٹی ٹی پی سربراہ کی پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق ہوشربا گفتگو منظر عام پر آگئیبنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، ملک بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیارآئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیارپاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کروا دی
مزید پڑھ »

غزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےغزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےحالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیاراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی وصولی کے لیے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار کر لیا۔پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال ٹیکس ریونیو میں 1.
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقپی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت جاری ہے جبکہ عالمی قرض دہندہ نے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس کی تجویز پیش کی ہے۔ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک معیار مقرر کیا ہے جس کے تحت ملک میں صوبائی حکومتوں کو اپنے قوانین میں ترمیم کرنے اور زرعی آمدنی پر 45 فیصد تک انکم ٹیکس کی شرح عائد کرنے کا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:41:46