آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال6ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیاپوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوبمحرم الحرام پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائدپشاور؛ گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکیج دھماکا، خواتین و بچوں سمیت کئی افراد جھلس گئےچینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاکپختونخوا کے جنوبی اضلاع کےلیے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہموسم برسات؛ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاریجویلین اسٹار ارشد ندیم...

وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف یکم جولائی سے پیشگی اقدامات کے تحت نرخوں میں اضافے اور بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا کے فیصلے پر فوری عمل درآمد چاہتا ہے۔ نئے مالی سال میں گیس کے ریٹ بڑھا کر سبسڈی کو کنٹرول کیا جائے اور نئے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پر عمل درآمد کیا جائے۔ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیاحیدر آباد؛ گھریلو تنازع پر ماں بیٹی کو بند کرکے دیوار چنوا دی گئیمائیکل جیکسن پر موت کے وقت 500 ملین ڈالر قرضہ تھا، رپورٹ میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ۔۔۔؟حکومت نے اہم فیصلہ کر لیااسلام آباد (خصوصی رپورٹ)یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ۔۔۔؟حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بجائے اس نے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بلکہ اس نے...
مزید پڑھ »

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمحقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے کل خوشخبری دیں گے: شہباز شریف کا ایوان میں خطاب
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکانآئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکانآئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے سلیبز میں تبدیلی، نئے ٹیکسز کا مطالبہ کر رکھا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہآئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہآئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:27:17