آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہ

Business Man خبریں

آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہ
ImfTaxes
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ

آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 490 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی: ذرائع وزارت خزانہ/ فائل فوٹو

عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 490 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی کیونکہ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے اور انکم ٹیکس جمع کرانے والوں کی تعداد دوگنا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 30 لاکھ سے بڑھا کر 60 لاکھ کی جائے اور تاجروں کو ہر صورت انکم ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔آئی ایم ایف کی شرائط پر اگلے بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگیں گےاس کے علاوہ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر طرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے زرعی اشیا، بیجوں، کھاد، ٹریکٹر اور دیگر آلات پر مکمل سیلز ٹیکس عائد کیا جائے...

ذرائع کے مطابق خوراک، ادویات، اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے جبکہ ٹیکس ہدف حاصل ہونے میں مشکلات پر سیلز ٹیکس کی شرح ایک سے 2 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf Taxes

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںوفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںاسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024کیلئےاقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز12ہزار9سو ارب ٹیکس وصولی ہدف مقرر کرنیکی سفارش،سولر پینل پر سیلز ٹیکس کی تجویز
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا محکمہ ریونیو کو ٹیکس ہدف ہرصورت پورا کرنے کا حکموزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت ریسورس موبلائزیشن سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، ایس ایم بی آر بقاء اللہ انڑ، سیکرٹری خزانہ فیاض جتوئی، چیئرمین ایس آر بی آصف میمن، سیکرٹری ایکسائز سلیم راجپوت اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبائی ریونیو...
مزید پڑھ »

پاکستان میں گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبرپاکستان میں گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گاڑیوں، پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس لگانے اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانبجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانآئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدر لینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدر لینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دیدینیدرلینڈز نے نیپال کا 107 رنز کا ہدف با آسانی 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:49:55