آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

12ہزار9سو ارب ٹیکس وصولی ہدف مقرر کرنیکی سفارش،سولر پینل پر سیلز ٹیکس کی تجویز

امریکی ویزا پھر مسترد ہونے پرلامی چینی ورلڈکپ سے باہر ہو گئےآئی ایم ایف حفظات کے باوجود پیداواری شعبوں کو ٹیکس مراعات کا امکانسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیچوتھا ٹی20؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-2 سے جیت لیبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیااسلام آباد:

ایف بی آر نے آئندہ مالی سال2024-25 کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف12ہزار9سو ارب روپے مقررکرنے کی تجویز دیدی ہے جسے حاصل کرنے کیلیے اگلے بجٹ میں 1500ارب روپے کے نئے ٹیکس تجویز کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو دی جانیوالی بریفنگ میں ایف بی آر نے آئندہ مالی سال15سو ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز دی ہے، وزیراعظم نے تجاویز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق درآمدی سامان پر ٹیکس ڈیوٹیز بڑھانے، فوڈ آئٹم پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم، ودہولڈنگ ٹیکس، سیلز ٹیکس چھوٹ ختم، کسٹم ڈیوٹیز کی شرح بڑھانے کی تجاویز بھی بریفنگ میں شامل تھیں۔ درآمدی فوڈ آئٹم کی سپلائی پر سیلز ٹیکس شرح بڑھانے اور سولر پینل پر سیلز ٹیکس کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے بجٹ میں تمام ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی شرط عائد کی ہے۔8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم : تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبرآئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم : تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبراسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سخت ترین کفایت شعاری مہم کی تجویز دے دی گئی، آئندہ بجٹ میں تنخواہ مختص نہیں۔
مزید پڑھ »

بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانبجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکانآئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »

جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایتجناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایتنئے بجٹ میں اسپتال کا بجٹ 2200 بیڈ کی مناسبت سےبڑھایا جائےگیا: مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبر ہے، آئندہ وفاقی بجٹ میں ٹیکس کے باعث سگریٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:38:13