پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کروا دی
۔ فوٹو فائل۔
وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال ٹیکس ریونیو میں 1.25 فیصد اضافے کا پلان ہے، زرعی شعبے سے حاصل آمدنی کو ٹیکس نیٹ میں لانا بھی شرائط میں شامل ہے۔ دستاویزات کے مطابق ری ٹیلرز اور برآمد کنندگان بھی اضافی ٹیکسوں کی زد میں آئیں گے جبکہ نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا اور تاجروں کی رجسٹریشن کی جائے گی۔
ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں توسیع کی جائےگی اور مختلف شعبوں کو حاصل چھوٹ، سبسڈیز کا بتدریج خاتمہ پلان میں شامل ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیابجلی اور گیس ٹیرف میں بھی مقررہ شیڈول کے مطابق اضافہ کیا جائے گا اور آئی ایم ایف کو ٹیکس ریونیو کی وصولی کو آسان بنانے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آئی ایم ایف پاکستان کو 37 ماہ میں 7 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔مخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاچاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے: وزیر خزانہمائیکرو اکنامک استحکام کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، ہماری خواہش ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اور پاکستان میں 7 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا، ایگزیکٹو بورڈ ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف اور پاکستان میں7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی منظوری آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے باقی ہے۔ آج نیوز کے مطابق آئی ایم ایف 37 ماہ کے لیے قرض پروگرام پر آمادہ ہوگیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی جاری سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو 37 ماہ میں 7 ارب امریکی ڈالر ملیں گے۔پروگرام کے مقاصد میں...
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیانئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصہ میں ملیں گے، یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، وزیر خزانہ کا اسٹرکچرل ریفارمز لانے کا ...عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے پانے والے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا بیان سامنے آگیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو 37 ماہ کے دوران 7 ارب ڈالر قرض دیگا، اسٹاف لیول معاہدے کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ...
مزید پڑھ »
ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیکآئی ایم ایف کے دباؤ پر ہر چیز پر ہی ٹیکس لگایا جا رہا ہے، قبر کھودنے والے گورکن پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے: سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا طنز
مزید پڑھ »