آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے: وزیر خزانہ

Fbr خبریں

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے: وزیر خزانہ
ImfPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مائیکرو اکنامک استحکام کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، ہماری خواہش ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف کے ساتھ طویل المدتی پروگرام کرنے جا رہے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: محمد اورنگزیب۔ اسکرین گریب

ان کا کہنا تھا مائیکرو اکنامک اسٹیبلٹی اس وقت سب سے بڑا چیلنج ہے، مائیکرو اکنامک اسٹیبلٹی لڑکھڑا گئی تو معیشت کو بڑا نقصان ہو گا۔ ان کا کہنا تھا تین سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13 فیصد پر لے جانا چاہتے ہیں، ہم ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے 9 فیصد کے ساتھ نہیں چل سکتے، اگلے سال ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے 10 فیصد پر لے جانے کا پلان ہے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پی ایس ڈی پی پر ہم نے کٹ لگایا ہے، سندھ کی طرح وفاق میں بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر جانا ہو گا، پی ایس ڈی پی کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچبجٹ کے بعد پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد بڑھے گی، فچآئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدے کی امید بہتر ہے، اگلے مالی سال مالیاتی اہداف حاصل ہونا واضح نہیں ہے
مزید پڑھ »

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمحقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے کل خوشخبری دیں گے: شہباز شریف کا ایوان میں خطاب
مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقہ 375 ارب اور ایکسپورٹرز 100 ارب ٹیکس ادا کررہے: چیئرمین ایف بی آرتنخواہ دار طبقہ 375 ارب اور ایکسپورٹرز 100 ارب ٹیکس ادا کررہے: چیئرمین ایف بی آرطویل مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح کم کرنے پر راضی ہوا: زبیر امجد ٹوانہ
مزید پڑھ »

ٹیکسوں کی شرح کو بڑھا کر 14 فیصد کی سطح پر لایا جائے گا، وزیر خزانہٹیکسوں کی شرح کو بڑھا کر 14 فیصد کی سطح پر لایا جائے گا، وزیر خزانہپائیدار معاشی استحکام کیلئے آخری طویل آئی ایم ایف پروگرام چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیزوفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیزشرح نموکا ہدف3.6 فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے، حکومت کی آدھی سے زیادہ آمدنی سود پر ادا ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:36:46