ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیک

Anusha Rehman خبریں

ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیک
Grave
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ہر چیز پر ہی ٹیکس لگایا جا رہا ہے، قبر کھودنے والے گورکن پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے: سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا طنز

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ہر چیز پر ہی ٹیکس لگایا جا رہا ہے: سینیٹر فاروق ایچ نائیک۔ فوٹو فائلسینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔

سینیٹر اخونزاداہ چٹان نے سینیٹ کی خزانہ کمیٹی میں تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال ہوتا ہے، ایف بی آر فاٹا و پاٹا کے لیے ٹیکس چھوٹ کی مخالفت کرتا ہے، ان علاقوں کو انڈسٹری دیں تاکہ سرمایہ دار ترقی کریں، فاٹا و پاٹا کے لیے 5 سالہ پلان ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Grave

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف سے متعلق شیکھر سمن کا بیان وائرلکترینہ کیف سے متعلق شیکھر سمن کا بیان وائرلکترینہ کیف کو دیکھو جب وہ فلم ’بوم‘ میں آئی تھیں وہ صحیح سے اداکاری تو کیا ڈائیلاگز بھی نہیں بول پاتی تھی۔۔۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیامہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

بشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی آئی ایم ایف نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

بجٹ تخمینوں کے برعکس اگلے سال بھی مہنگائی برقرار، روپیہ اور زرمبادلہ ذخائر دباؤ کا شکار رہیں گےبجٹ تخمینوں کے برعکس اگلے سال بھی مہنگائی برقرار، روپیہ اور زرمبادلہ ذخائر دباؤ کا شکار رہیں گےمالیاتی استحکام کا انحصار اس بات پر ہے کہ حکومت بروقت آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج لینے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی آپریشن میں امریکی شہری سمیت 3 یرغمالی ہلاک ہوئے،القسام بریگیڈاسرائیلی آپریشن میں امریکی شہری سمیت 3 یرغمالی ہلاک ہوئے،القسام بریگیڈاسرائیلی یرغمالیوں کو تب تک رہا نہیں کیا جائے گا جب تک ہمارے قیدی آزاد نہیں ہو جاتے: القسام بریگیڈز کا ویڈیو پیغام
مزید پڑھ »

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پیعمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی1971 کو دہرایا جارہا ہے، جو ہمیں ہمارا حق نہیں دے گا وہ اسلام آباد کیا پاکستان میں نہیں رہ سکتا، سوات جلسے سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:32:56