مالیاتی استحکام کا انحصار اس بات پر ہے کہ حکومت بروقت آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج لینے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں
سم بلاکنگ؛ 30 مئی تک 21 ہزار تاجروں کی رجسٹریشنکراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمینیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 4-4 سے برابرکھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئیسی پی این ای کے سالانہ انتخابات، ارشاد احمد صدر، اعجاز الحق سیکریٹری جنرل منتخبایف بی آر کو ٹیکس ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنایورپ کی جانب سے پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ...
اینول پلان کمیٹی نے سال 2024-25ء کیلیے جس منصوبے کی منظوری دی ہے اس کے تحت اگلے سال بھی بیرونی ادائیگیوں کے باعث پاکستانی روپیہ اور زرمبادلہ کے ذخائر دباؤکا شکار رہیں گے۔ اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی جس نے یہ فیصلے کیے ہیں، نے اراکین پارلیمان کے صوابدیدی اخراجات کے بجٹ کو ختم کرنے کی منظوری بھی دی ہے، 1.221 کا مجوزہ بجٹ رواں سال کے نظرثانی شدہ بجٹ سے 64 فیصد جبکہ اصل بجٹ سے 30 فیصد زیادہ ہے، رواں سال کیلیے حکومت نے 950 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا تھا، لیکن اس دوران اخراجات کا تخمینہ 746 ارب روپے لگایا گیا ہے۔
انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کے اندر سب سے زیادہ 378 ارب روپے انرجی سیکٹر کیلیے رکھے گئے ہیں، جو رواں سال کی نسبت 212 فیصد زیاد ہیں، جبکہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے بجٹ میں 44 فیصد کمی دیکھی جارہی ہے، جو رواں سال 245 ارب روپے تھے، تاہم مجوزہ بجٹ میں 173 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں، واٹر سیکٹر کیلئے 92 فیصد اضافے سے 284 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی آئی ایم ایف نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ایک عام تعطیل سے ملکی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے؟مہنگائی کا شکار پاکستان میں ہر سال پہلے ہی 120 بشمول عام تعطیلات ہوتی ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشآئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ
مزید پڑھ »
مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکانآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ اگلے ماہ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جس میں 9300 ارب خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ کا اعلیٰ تعلیم بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویزسندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی.
مزید پڑھ »
بھارتی پنجاب کا وہ گاؤں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے!بھارتی ریاست پنجاب کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے اور اس کے رہائشی یکم جون کو لوک سبھا الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے۔
مزید پڑھ »