بھارتی ریاست پنجاب کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتا ہے اور اس کے رہائشی یکم جون کو لوک سبھا الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب میں پاکستان کی متصل سرحد پر واقع گاؤں کالو والا کے رہائشی مودی سرکار سے تنگ آ گئے ہیں اور انہوں نے یکم جون کو لوک سبھا کے الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارتی سرکار ہماری کوئی مدد نہیں کرتی تو گاؤں کو پاکستان سے ملا دیا جائے کیونکہ یہاں تو انہیں انسان تک نہیں شمار کیا جا رہا۔کے مطابق اس گاؤں کے تین اطراف دریائے ستلج جب ک چوتھی جانب پاکستان اور انڈیا کی سرحدی باڑ ہے۔ گزشتہ سال یہ گاؤں سیلاب کے باعث مکمل تباہ ہوگیا تھا اور یہاں کے...
اس کا کہنا تھا کہ اس گاؤں کے کھیت بنجر ہو چکے ہیں اور گاؤں میں چند مکانوں کے تباہ حال ڈھانچے دکھائی دیتے ہیں۔ صرف دو کشتیاں ہیں جنہیں اس گاؤں تک پہنچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گاؤں میں سڑک نہیں ہے، ریت میں دبے چند ہی راستے بچے ہیں۔ سیلاب کے دوران یہ گاؤں باہر کی دنیا سے مکمل طور پر کٹ گیا تھا۔ گاؤں کے مکینوں کو سیلاب میں بچ جانے والے واحد سرکاری پرائمری اسکول کی عمارت کی چھت پر کئی ہفتے گزارنا پڑے تھے جب دیہاتی اب تقریباً دولچی کے گاؤں میں ایک اسٹیڈیم اور گوردوارے میں عارضی طور پر رہ...
ملکیت سنگھ نے بتایا کہ یہاں 45 خاندان آباد تھے جن میں سے 20 خاندان گاؤں چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ’اس گاؤں کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 157 ہے۔ پانچویں کلاس سے آگے کے بچوں کو قریبی گاؤں گَٹی راجوک ایک کشتی کے ذریعے جانا پڑتا ہے جس کی وجہ سے کئی والدین اپنے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ آگے جاری نہیں رکھ پاتے۔ اسی گاؤں کے ایک اور رہائشی لکھوندر سنگھ نے کہا کہ ہم کیوں ووٹ ڈالیں، ووٹ نے ابھی تک ہمیں دیا کیا ہے۔ یہاں ہمیں کوئی نہیں پوچھتا، پھر ہم نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے ساتھ ہی ملا دو۔ شاید کوئی ہماری بات سن لے۔کسانوں کو قرضہ کتنی بار معاف ہوگا؟ راہل گاندھی کا انوکھا اعلانمیکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف شدید احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم عالمی ریکارڈز کے سنچری کلب میں شامل ہونیوالے واحد پاکستانیپاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے کئی ریکارڈز شامل کرا دیے وہ پہلے پاکستانی ہیں جن کا نام سنچری کلب میں درج ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر اعظم مودی انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکےپاکستان بھارتی سیاست دانوں کے حواس پر چھا گیا ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آخر کار انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکے
مزید پڑھ »
ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہپبلک لائیکس سے مراد صارف کی پروفائل میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف محمد یاسر نئی جیولین کے ملنے منتظرمیرے پاس جو جیولین ہے وہ لمبی تھرو کے لیے نہیں ہے، میرے اختیار میں ٹریننگ ہے جو میں کر رہا ہوں: محمد یاسر
مزید پڑھ »
لٹریچر فیسٹیول میں چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان کا ردعمل آگیااداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ مارو جو غلط ہے وہ غلط ہے،
مزید پڑھ »
سارہ علی خان کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیںبھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سارہ علی خان کی منگنی کاروباری شخصیت سے ہوچکی ہے اور وہ رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
مزید پڑھ »