بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سارہ علی خان کی منگنی کاروباری شخصیت سے ہوچکی ہے اور وہ رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سارہ علی خان اپنی آنے والی فلم ’میٹرو ان دںو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے اس فلم کے بعد کوئی نیا پروجیکٹ سائن نہیں کیا کیونکہ وہ جلد ہی شادی کرنے والی ہیں۔
رپورٹس میں ریڈٹ صارف کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ سارہ علی خان نے کاروباری شخص سے منگنی کرلی ہے۔پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’کچھ دن پہلے بھی سارہ کی ٹیم میں سے کسی کو جاننے کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ کہا گیا تھا کہ سارہ نے کاروباری شخص سے منگنی کرلی ہے۔ ایک صارف نے سارہ کی پھوپھو صبا پٹودی کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’چلو تمہاری شادی کروادیتے ہیں۔‘
واضح رہے کہ اس سے قبل سارہ علی خان کی ساتھی اداکار سشانت سنگھ راجپوت، کارتک آریان، آدیتیہ رائے کپور، ویر پہاڑیہ اور کرکٹر شبھمن گل کے ساتھ تعلقات کی خبریں گردش کرچکی ہیں۔ویب ڈیسک’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘مجھے طوائف مسحور کرتی ہیں، راشن کی لائن میں کھڑی خواتین نہیں: بھنسالی آخرکار بول پڑے’میں ایک لاجواب آدمی ہوں لیکن۔۔۔‘ آغا علی نے ’ریڈ فلیگ‘ ٹیگ پرکیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردشجویریہ عباسی کو دوسری شادی کی خوشخبری سُنانے پر مبارکباد دی جارہی ہیں
مزید پڑھ »
سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
مزید پڑھ »
80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلآپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔
مزید پڑھ »
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »