سندھ کا اعلیٰ تعلیم بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویز

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کا اعلیٰ تعلیم بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی.

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ سمری میں سندھ حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر30 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے بھی زیادہ ہوجائے گا۔ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 ارب روپے سے کم کرکے...

ارب روپے کیا جارہا ہے۔دوسری طرف وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبائی جامعات کو بجٹ نہ دینے کے خلاف سندھ بھر کی سرکاری جامعات کا اجلاس ٹندو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کی قیادت میں آج طلب کر رکھا ہے۔اُدھر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا گیا۔ وزیر خزانہ کے مطابق تعلیم کے لیے کُل 362 ارب 68 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہیں۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے 35 ارب 82 کروڑ روپے مختص کیے گئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہسندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہاس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشوزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشآئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیارواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
مزید پڑھ »

اکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپاکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپبالی وڈ کے معروف ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کی اکلوتی بیتی کی شادی کا بجٹ بھی ان کی کسی فلم کے بھاری بجٹ جتنا ہی ہے۔
مزید پڑھ »

علم والا اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے، پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ سے بہتر ہے: فاسٹ بولر محمد علیعلم والا اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے، پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ سے بہتر ہے: فاسٹ بولر محمد علینوجوان کھلاڑیوں کو پیغام ہےکہ کرکٹ کے ساتھ تعلیم پر بھی ضرور توجہ دیں، پڑھےلکھے کرکٹر کا اعتماد بھی زیادہ ہوتا ہے اور چیزوں کو جلدی سیکھ بھی لیتا ہے: فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:44:40